ایکسکلوسیو نیوز ویوز ویڈیو:گھوٹکی کے قریب نہر میں خوفناک شگاف

نیوز ویوز(گھوٹکی): گھوٹکی کے نواح میں خانپور مہر کے علاقے بمبلی نہر کو امام بارگاہ پہلوان فقیر کے مقام پر تیس فوٹ چوڑا شگاف پڑ گیا۔گھوٹکی ۔ محکمہٴ آبپاشی کو اطلاع کے باوجود عملہ نہ پہنچ سکا۔ پانی قریبی دیہاتیوں کی جانب بڑنے لگا  ہے اور علاقہ مکینوں کے مطابق اگرشگاف کو بر وقت پر نہ کیا گیا تو کئی گاوٴں زیر آب آجائیں گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں