این اے 120 ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا معاملہ

نیوزویوز(اسلا م آباد)مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر، پرویز رشید اور مائزہ حمید کے خلاف کیس کی سماعت،کیپٹن صفدر کے وکیل اعجاز مہاروی اور راجا خرم الیکشن کمیشن میں پیش،پرویز رشید کی جانب سے بیرسٹر جہانگیر جدون اور مائزہ حمید کے وکیل راجا مقصود بھی الیکشن کمیشن میں پیش،کیپٹن صفدر کے وکیل راجا خرم کی کیس خارج کرنے کی،انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جواب جمع کرا چکے ہیں۔ایڈوکیٹ اعجاز مہاوری،الیکشن کمیشن کا انتخابی ضابطہ اخلاق ہائیکورٹ میں چیلنج ہے۔چیف الیکشن کمشنر ،صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کیس کی سماعت،انتخابی ضابطہ اخلاق سے متعلق جواب جمع کرا چکے ہیں۔وکیل بلال یاسین،چیف الیکشن کمیشنر کاکہنا تھا کہ ہمارے پہلے نوٹس کے بعد بلال یاسین نے دوبارہ خلاف ورزی کی۔دوبارہ خلاف ورزی کرنے پر نوٹس جاری کیا تھا۔آپ کو ضابطہ اخلاق سے متعلق کچھ معلوم نہیں۔بلال یاسین خود کہاں ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر کا بلال یاسین کے وکیل سے استفسار،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ن لیگی رہنماوں کے خلاف کیس کی سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں