ایم کیو ایم لندن آپے سے باہر امریکی اراکین معطل

متحدہ قومی موومنٹ لندن کے رابط کمیٹی نے ایم کیو ایم اوورسیز کے اراکین عباد الرحمن‘ وکیل احمد جمالی‘ عدنان صدیقی اور معید فاروقی کو تنظیمی نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزی پر تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا۔ بانی و قائد تحریک نے رابطہ کمیٹی کے فیصلہ کی توثیق کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں