ایل پی جی کے لیے اب اوگرا سے منظور شدہ سلنڈر ہی قبل قبول ہوں گے

پنجاب میں غیر معیاری ایل پی جی سلنڈرز کے خلاف صوبائی حکومت اور ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرزایسوسی ایشن حرکت میں آگئی
ایل پی جی ڈسٹریبیوشن ایسوسی ایشن کے چئیرمین عرفان کھوکھر کا کہنا ہےکہ اب صرف اوگرا سے منظور شدہ سلنڈرز ہی قابل استعمال ہونگے،.
معیاری سلنڈرز کی منظوری اور دیگر قوانین کے لئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی جارہی ہے

کراچی: غیر معیاری سلنڈر فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت سزائیں تفویض کی جارہی ہیںِ چیرمین آل پاکستان ایل پی جی ڈسٹریبیوٹرز ایسوسی ایشن

کراچی: مسودہ جلد تیار کرکے منظوری کے لیئے اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، عرفان کھوکھر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں