ایران کی جانب سے ضلع پنجگور میں مارٹر فائر، ایک شخص جاں بحق

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ایرانی سرحد سے مارٹر فائر ایک شخص جاں بحق ضلعی انتظامیہ نے واقعہ پر ایرانی حکام سے شدید احتجاج کیا ہے ڈپٹی کمشنر پنجگور عبدالجبار کے مطابق پاک ایران سرحدی علا قے پنجگور میں ایرانی سرحد سے فائر کیا جانے والا ایک مارٹر گولہ آکر گاڑی پر گرا جس سے گاڑی میں سوار ایک شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ اطراف میں املاک کو نقصان پہنچا

ک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں