ایرانی پارلیمنٹ پر دہشت گرد حملہ

تہران ایرانی پارلیمنٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا ہے. جس کے نتیجے میں 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے.
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ میں لوگوں کو یرغمال بنائے جانے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے.
سیکیورٹی اہلکاروں اور شدت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں