ایرانی پارلیمنٹ پر حملے کے سہولت کار کو سرِعام پھانسی

نیوز ویوز(تہران): ایران کے دارلحکومت تہران میں ایرانی پارلیمنٹ اور خمینی کے مزار پر دہشتگردانہ حملہ کرنے مرکزی سہولت کار تکفیری سرغنہ کو ان دونوں دہشتگردانہ حملوںc میں شھید ہونے والے بیگناہ افراد کے اہلِ خانہ کی موجودگی میں تہران کی ایک مرکزی شاہراہ پر سرِ عام پھانسی دے دی گئی، اس موقع پر موجود عوام بالخصوص شھداء کے ورثاء نے سجدہ شکر ادا کیا اور نعرہ تکبیر بلند کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں