اگر عوام کرپٹ وزیر اعظم کے خلاف کھڑے ہو گئے تو ملک کی تقدیر بدل جائےگی. عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بنی گالاسےایک نیا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے.
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا وڈیو پیغام میں کہنا تھا
کہ ملک بہت ہی نازک دور سے گزر رہا ہے، ہمیں کرپشن اور کرپٹ وزیراعظم کے خلاف کھڑا ہونا ہے، اگر ہم کرپشن کے خلاف کھڑے
ہونے میں کامیاب ہوئے تو ہمارے بچوں کی تقدیر بدل
جائیگی۔
چیرمین تحریک انصاف نے کہا کہ 7 مئی کوسب کو جناح اسٹیڈیم پہنچنے کی دعوت دیتا ہوں، 7 مئی اتوار کو سیالکوٹ آ رہا ہوں جہاں جناح اسٹیڈیم میں تاریخی جلسہ ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں