اورنج لائن ٹرین پر خوفناک حادثہ

نیوز ویوز(لاہور): اورنج لائن ٹرین منصوبے پر ایک خوفنا حادثہ۔ کرین سے گر کر پانچ مزدور شدید زخمی۔ ایک مزدور کی گردن کی ہڈی ٹوٹ گئی جبکہ دیگر تین کی حالت تشویشناک۔ زخنمی مزدوروں کی مدد بھی عوام نے خود کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں