اوبر اور کریم ٹیکسی سروس کی ایپ سرچ کے نام پر لوٹ مار

پاکستان میں اوبر اور کریم ٹیکسی سروس عوام کی سہولت سمجھی جاتی ہے لیکن ایپ سرچ کے نام پر اوبر اور کریم عوام کو لوٹنے میں مصروف ہیں.
ایپ سروس کے ذریعے لوگوں سے من مانے کرئے وصول کیے جاتے ہیں آپ جیسے ہی ان ٹکیسی سروسز پر اپنا سفر شروع کرتے ہیں . پہلے تو آپ سے مناسب کرایہ لیا جاتا ہے لیکن دوسری یا تیسری بار سفر کرنے پر پہلے ولی جگہ کا کرایہ پہلے سے دو یا تین گناہ بڑھا کر لیا جاتا ہے .
کرائے کے متعلق پوچھنے پر ڈرائیور کا کہنا ہوتا ہے کہ ہم نے ایپ سرچ پر ڈالا ہوا ہے . ڈرائیور کا کہنا ہوتا ہے کہ ہمیں ایپ پر سرچ کرنے کے اضافی چارج ہوتے ہیں .عام آدمی اس چیز سے بلکل بے خبر ہونے کی وجہ سے اضافی رقم دینے پر مجبور ہوتا ہے.
حکومت اس سے پہلے بھی ایک بار اوبر اور کریم ٹیکسی کو غیر قانونی قرار دے کر ب د کر چکی ہے. عوام کو اس لوٹ مار سے بچانے کے لیے حکومت کوئی حتمی فیصلہ کرے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں