انڈیا میں دلت ذات کا استحصال

دلت انڈیا کی آبادی کا 16 فیصد ہیں, اقلیت ہونے کی وجہ سے ان کا استحصال کیا جاتا ہے. ویسے تو مسلمان بھی انڈیا میں اقلیت ہیں اور ان کا استحصال بھی معمول ہے لیکن دلت ذات سے تعلق رکھنے والے خاص طور پر نشانہ بنتے ہیں. نومبر 20016ء میں حیدر آباد یونیورسٹی سے صرف دلت ہونے کی بنیاد پر 4 طلباء کو خارج کر دیا گیا. ان میں سے ایک طالبعلم نے اس نا انصافی پر خودکشی کر لی. اس نے اپنے آخری خط میں لکھا “میری پیدائش ایک مہلک حادثہ تھا. میں مر کر زندہ رہنے سے زیادہ خوش ہوں.” مدراس ہائیکورٹ کے دلت جج سی ایس کارنن کا کہنا ہے کہ وہ انڈیا میں پیدا ہونے پر شرمسار ہیں کیونکہ اونچی ذات کے جج ان کی تذلیل کرتے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں