انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس میں پاکستانی وکیل خاور قریشی کا بھارت سے رشتہ کیا.

عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کا کیس پاکستان پاکستان کی جانب سے لڑنے والے وکیل خاور قریشی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے.
سیاسی رہنماؤں اور تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستانی وکیل صحیح طریقے سے پاکستان کا مؤقف عالمی عدالت انصاف میں پیش کرنے میں ناکام رہے ہیں. جس کی وجہ سے پاکستان کیس ہارا ہے.

خاور قریشی 2004 میں ڈب ہول پاور پراجیکٹ کیس میں انڈیا کے وکیل کی حیثیت سے عالمی عدالت انصاف میں پیش ہو چکے ہیں
زرائع کے مطابق ڈب ہول پاور پراجیکٹ کیس میں فوکس مینڈل نامی لاء فرم نے خاور قریشی کو انڈیا کے کیس کے لیے تجویز کیا تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں