امریکی مشیر برائے سلامتی میک ماسٹر پاکستان پہنچ گئے.

امریکی مشیر برائے سلامتی میک ماسٹر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
امریکی مشیر برائے سلامتی آج وزیر آعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کرہں گے
میک پاکستان، افغانستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشید گی سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔
امریکی مشیر وزیر آعظم سے پاک امریکا تعلقات، خطے کی صورتحال اور پاک افغان سرحدی نظام میں پیشرفت پر بھی بات کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں