الیکشن کمیشن نے سیاسی پارٹیوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی

اسلام آباد (نمانئدہ خصوصی):الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی
تفصیلات کے مطابق ‏پی ٹی آئی نے 36 کروڑ 42 لاکھ روپے سے زائد کے اخراجات کیے،تحریک انصاف نے انتخابی مہم پر 66 لاکھ روپے سے زائد خرچ کیے،حکمران جماعت مسلم لیگ (ن)کی آمدن کم اور اخراجات زیادہ ہیں، ‏مسلم لیگ(ن)ساڑھے 4 کروڑ روپے سے زائد اثاثوں کی مالک ہے،‏مسلم لیگ(ن)کی سال 2015 میں آمدن ایک کروڑ 65 لاکھ ہے، مسلم لیگ(ن)کے اخراجات 4 کروڑ روپے سے زائد ہیں،مسلم لیگ(ن)نے پارٹی اجلاسوں پر ایک لاکھ 35 ہزار روپے خرچ کیے،مسلم لیگ (ن)نے تفریح پر ایک لاکھ 45 ہزار روپے خرچ کیے، پیپلز پارٹی کے اثاثوں کی مالیت 49 لاکھ روپے سے زائد ہے،پیپلز پارٹی نے 10 کروڑ روپے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کو منتقل کیے، ں‏پیپلز پارٹی کی آمدن 2 کروڑ روپے سے زائد ہے، پیپلزپارٹی نے اخراجات 12 کروڑ روپے سے زائد کیے، پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کا بینک بیلنس 20 کروڑ روپے سے زائد ہے،‏پی ٹی آئی نے اشتہارات کی مد میں 25 لاکھ روپے خرچ کیے،‏پی ٹی آئی نے تفریح پر 28 لاکھ روپے سے زائد اخراجات کیے،عوامی مسلم لیگ کے اثاثوں کی مالیت 1 لاکھ 38 ہزار سے زائد ہے،‏عوامی مسلم لیگ کے اثاثوں کی مالیت 1 لاکھ 38 ہزار سے زائد ہے،عوامی مسلم لیگ کے اثاثوں کی مالیت 1 لاکھ 38 ہزار سے زائد ہے، عوامی مسلم لیگ کے اثاثوں کی مالیت 1 لاکھ 38 ہزار سے زائد ہے،پی ٹی آئی نے تفریح پر 28 لاکھ روپے سے زائد اخراجات کیےپی اے ٹی کے اثاثوں کی مالیت 11 لاکھ 34 ہزار روپے سے زائد ہے،پاکستان عوامی تحریک کی سالانہ آمدن ایک کروڑ 87 لاکھ روپے ہے،پاکستان عوامی تحریک کے اخراجات 1 کروڑ 79 لاکھ روپے سے زائد ہیں،عوامی مسلم لیگ کے اثاثوں کی مالیت 1 لاکھ 38 ہزار سے زائد ہے،اے این پی کے اثاثوں کی مالیت 2 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد ہے،جماعت اسلامی کے اثاثوں کی مالیت 10 کروڑ روپے سے زائد ہے،ایم کیو ایم پاکستان کے اثاثوں کی مالیت 4 کروڑ 75 لاکھ روپے سے زائد ہے، ‏ایم کیو ایم پاکستان نے شہدافنڈ کیلیے 23 کروڑ روپے سے زائد کا چندا وصول کیا،‏ایم کیو ایم پاکستان نے سال 2015میں 25 کروڑ سے زائد کے اخراجات کیے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں