افغان صدر اشرف غنی کی وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات

قازقستان میں موجود وزیراعظم پاکستان سے افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ملاقات کی ہے.
زرائع کا کہنا ہے کہ یہ ملاقات افغانی صدر کی درخواست پر ہوئی ہے.
ملاقات کے حوالے سے جب افغانی صدر سے سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ہماری ملاقات ہمیشہ خوشگوار موڈ میں ہی ہوتی ہے.
واضح رہے کہ وزیراعظم نوازشریف ان دنوں قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے موجود ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں