اسٹیبلیشمنٹ کا نواز شریف کو فارغ کرنے پر غور

پاناما کیس نیوز لیکس کے بعد نہال ہاشمی کے بیان نے ایک دفعہ پھر وزیراعظم نواز شریف مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں.
زرائع کے مطابق اسٹیبلیشمنٹ نے جے آئی ٹی کی تحقیقات اور ن لیگی رہنماؤں کے آئے دن بیانات اور نیوز لیکس میں آئی ایس پی آر کے ٹویٹ والے معاملے کے بعد نہال ہاشمی کے بیان کو مد نظر رکھتے ہوئے نواز شریف کو عہدے سے ہٹانے پر غور شروع کردیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں