اسلام آباد برطرف ایس ایس پی محمد علی نیکو کارا بحال

اسلام آباد پولیس کے برطرف ایس ایس پی محمد علی نیکوکارا کو بحال کردیا گیا.
محمد علی نیکوکارا کو آزادی اور انقلاب مارچ کے شرکاء کے خلاف طاقت۔ استعمال نہ کرنے پر برخاست کیا گیا تھا
وزیراعظم نے محمد علی نیکوکارا کی سزا کے خلاف اپیل منظور کر لی ہے
اسٹیبلشمنٹ ڈویثرن نے محمد علی نیکوکارا کی بحالی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا.
زرائع کے مطابق محمد علی نیکوکارا جتنی دیر برطرف رہے اس ٹائم کو چھٹی شمار کیا جائے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں