اداکار نوازالدین صدیقی نے فلم فیئر مگزین پر مقدمہ درج کروا دیا

ممبئی: فلم فيئر ميگزين نے اداكارنوازالدین صدیقی كی شادی كے متعلق جھوٹ پرمبنی اورگمراہ كن مضمون شائع كيا.
بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکارنواز الدین صدیقی كے وكيل كا كہنا ہے فلم فيئرميگزين نے اداكار كی شادی كے متعلق جھوٹا مضمون شائع كيا، جس سے اداكار كی شہرت كو نقصان پہنچا۔ بالی ووڈ اداكارنوازالدين صديقی نے جھوٹا مضمون شائع كرنے پرمقامی ميگزين كے خلاف مقدمہ درج كروا ديا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں