آپریشن ردالفساد کے تحت پولیس کا سرچ آپریشن

نیوزویوز(خانیوال): آپریشن ردالفساد کے تحت پولیس کا سرچ آپریشن. تھانہ صدر خانیوال چکنمبر 80/10R میں پولیس کا سرچ آپریشن،آپریشن کے دوران 29 سے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی،سرچ آپریشن کے دوران 45 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئ،سرچ آپریشن کے دوران 6 افراد عبدالستار،ظفر،سمن،سرفراز،عامر اور یونس گرفتار،ملزمان سے 120 گرام ہیرؤئن،125 گرام چرس،183 لیٹر شراب اور 130 لیٹر لاہن برآمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں