آپریشن ردالفساد کےتحت پولیس کا تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد میں سرچ آپریشن

خانیوال :آپریشن ردالفساد کےتحت پولیس کا سرچ آپریشن تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد 136/10R میں پولیس نےسرچ آپریشن کیا ۔جس کے دوران 22 سے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی۔سرچ آپریشن کے دوران 38 افراد کی بائیو میڑک تصدیق کی گئی۔سرچ آپریشن کے دوران نزر اور ایک اشتہاری ساجد اور وقار گرفتار کر لیے گئے۔ملزمان سے ایک ریوالور 32 بور اور 5 گولیاں برآمد ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں