آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات


آرمی چیف نے ملاقات میں وزیر آعظم کو آپریشن ردالفساد سے متعلق بریفنگ دی .ملاقات میں ملکی سلامتی اور سرحدی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا.
وزیرآعظم نے سرحدی صورتحال اور آپریشن ردالفساد میں کامیابیوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور پاکستان میں قیام امن کے لیے مسلح افواج کی قربانیوں کو سراہا.ملاقات میں فوج کی پیشہ وارانہ تیاریوں کا بھی جائزہ لیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں