آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے.
وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات گزشتہ روز ہوئی جس میں نیوز لیکس سے متعلق بات چیت کی گئی جب کہ دونوں کے درمیان نیوز لیکس کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا.
اس کے علاوہ ملکی سرحدوں پر کشدگی اور سیکورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں